عید ملاقات

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: وزیرخارجہ بلاول بھٹور زرداری نے ایرانی ہم منصب امیر عبداللہیان کو ٹیلی فونک رابطے میں عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514165    تاریخ اشاعت : 2023/04/23